Real Story Of A Painter in Urdu

Real Story Of A Painter in Urdu:
In this story, it is told about the positive thinking of the painter. His thinking made him successful, made him more profitable and made his life easier. If we keep positive thinking for others then we will be successful in the world and hereafter.

Real Story Of A Painter in Urdu

Real Story Of A Painter in Urdu
Real Story Of A Painter in Urdu

ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا

پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا

پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا
لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا

اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظھار ہے

آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے

مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے

Real Story Of A Painter in Urdu

For more quotes and poetries please visit my website and my other pages like, my Facebook page, my Instagram page and my Pinterest.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here