Awesome Urdu Quotes in text
Awesome Urdu Quotes in text:
Urdu quotations are insightful and lovely. They impart valuable life lessons to us. A few quotations about friendship and love. Others encourage us to maintain our fortitude and optimism. These quotations resemble brief pieces of guidance. They enable us to live better lives and think more optimistically.
Awesome Urdu Quotes in text
غلطی پر
ساتھ چھوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں
لیکن
غلطی پر
سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
زندگی ہمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے
آسان الفاظ میں اسے ”آج” کہتے ہیں
اپنے آج کو اپنے گزرے ھوے کل سے بہتر کرنے کی کوشش کرتے رھیں
ھر پل مسکراتے رھیں
ہر شخص کا
انداز ، صورت ، مقام اور لہجہ
الگ الگ ہوتا ہے
تم جِسے کھو دو گے وہ دوبارہ نہیں ملے گا
اچھے وقت کے ساتھ لوگوں کی قدر کرنا سیکھیں
کیونکہ کھوئی ہوئی چیز دوبارہ نہیں ملتی
انسان دنیا کی آزمائشوں سے بچ نہیں سکتا
اس لیے خود کو صبر اور نماز میں سمیٹ لو
اور ان کلمات کو مضبوطی سے تھامے رکھو
“بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے “
مرد وہ ہستی ہے
جو بچپن سے لیکر
تختہ غسل تک
دوسروں کے لیے جیتا ہے
ایمان بخیرزندگی
اے اللّٰه
ہماری آنکھوں کو بہترین امور سے
اور بہترین لوگوں سے
اور بہترین دنوں
اور بہترین قسمت کے ذریعہ
ٹھنڈک عطا فرماآمين
For more quotes and poetries please visit my website and my other pages like, my facebook page, my instagram page and my pinterest.