10 Best Urdu Quotes

10 Best Urdu Quotes are presented for you in this article. Urdu quotes guide us in various problems in our life and show us the right path by reading them we always learn something and also teach love, humility and compassion.

اس مضمون میں آپ کے لیے اردو کے 10 بہترین اقتباسات پیش کیے گئے ہیں۔ اردو اقتباسات ہماری زندگی کے مختلف مسائل میں ہماری رہنمائی کرتے ہیں اور ہمیں صحیح راستہ دکھاتے ہیں ان کو پڑھ کر ہم ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیں اور محبت، عاجزی اور ہمدردی کا درس بھی دیتے ہیں۔

10 Best Urdu Quotes

10 Best Urdu Quotes
10 Best Urdu Quotes

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
علامہ اقبال

10 Best Urdu Quotes
10 Best Urdu Quotes

سفرِ زندگی کا مقصد کبھی راستوں میں کامیابی یا ناکامی نہیں ہوتا
بلکہ مقصد سفر کرنا ہوتا ہے
انعام احمد

10 Best Urdu Quotes
10 Best Urdu Quotes

جو دھوپ میں کھڑے ہیں انہیں سایا دے دو
جو صدیوں سے پیاسے ہیں انہیں آب دے دو
فیض احمد فیض

10 Best Urdu Quotes
10 Best Urdu Quotes

نیک وہ نہیں جو اپنے منہ سے کہے کہ میں نیک ہوں
نیک وہ ہے جو چپ چاپ نیکی کرے اور دریا میں ڈال دے
بابا بلھے شاہ

زندگی اپنی ہے
لیکن اس کو گزارنے کا سلیقہ اوروں سے سیکھنا پڑتا ہے
میر تقی میر

آنکھوں میں پانی آگیا جب قرآن میں یہ پڑھا
کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
کیا یہ دنیا مجھ سے زیادہ عطا کر سکتی ہے
کیا تم دیکھتے نہیں روز تمہارے گناہ میرے پاس آتے ہیں۔
پھر بھی میں دوسرے دن فرشتوں کے ہاتھ تمہارا رزق تمہیں عطا کرتا ہوں۔
قرآن کو زندگی میں لے آئیں

کائنات کے سب سے بد صورت اور تکلیف دہ مناظر میں سے
سب سے بدتر منظر
کسی مضبوط انسان کا ٹوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے۔

یاد رکھیئے
خاموشی زیادہ وضاحت رکھتی ہے زیادہ خوبصورت ھوتی ھے
کیونکہ اس میں منافقت نہیں ہوتی۔

جب کوئی انسان ہمارے ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، ۔۔
لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔
اور اس قربانی کا آغاز “اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے”۔۔

ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں۔۔۔
لیکن یہ بھی سچ ھے کہ رشتوں میں نفع نقصان نہیں دیکھتے اگر رشتوں میں نفع نقصان دیکھنا شروع کر دیں تو رشتے ختم ھو جاتے ھیں ۔
بس ایسے میں بہت سنبھل کر چلیے

اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے
جو آپکو پکار پکار کر بتاتی ہے
کہ یہ چیز حلال اور یہ حرام ہے
تو اللہ کا شکر ادا کریں
کیونکہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔

For more quotes and stories please visit my website and my other pages like, my facebook page, my instagram page and my pinterest.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here