Islamic Quotes in Urdu
The Islamic Quotes in Urdu will present some quotes from the Quran and Hadith in Urdu that provide truth and spiritual guidance for both unbelievers and Muslims and remind us of the virtues of spiritual peace, patience, knowledge and justice.
Islamic Quotes in Urdu
جب ایک عورت کا سر حیا سے جھک جاتا ہے
تو تین مردوں کا سر فخر سے اٹھ جاتا ہے
باپ, بھاٸی اور شوہر
لوگوں کے ذکر میں مشغول نہ رہا کرو، وہ تو مصیبت ہے
اللہ کے ذکر کو معمول بناؤ، وہ رحمت ہے
[سیدنا عمر بن خطاب ؓ| الصمت لإبن أبي الدنيا:ص ١٣١]
کہیں موت نافرمانی کی حالت میں نہ آ جائے
اپنے جسم کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارو اِسے تو مٹی میں مِل جانا ہے
سنوارنا ہے تو اپنی روح کو سنوارو کیونکہ اِسے اپنے ربّ کے پاس لوٹ جانا ہے
کچھ لوگوں کو اللہ ہماری زندگی میں لاتا ہے
پھر ان کی اصلیت دکھا کر دور کر دیتا ہے
اور ہمیں ادراک کرواتا ہے یہ ہیں وہ لوگ جن کی خاطر تم اللہ کے نافرمان بن گئے تھے۔
ایسے موبائل کا کوئی فائدہ نہیں
جو توحید کو نشر نہیں کرتا
حق بات کو بیان نہیں کرتا
اور نہ ہی برائی سے روکتا ہے
لہذا اپنے موبائلوں کو حرام چیزوں سے پاک رکھیں
مہکتے الفاظ
جس کام میـں خـــالق کی
نافرمانی ھو رھی ھووہاں
مخلوق کی فـرمـ͜ــانبرداری
حرام ھے، چاھے وہ شوھر
ھی کیــــــــــــــــوں نہ ھو
اگر آپ کا دل بات بات پر گھبراتا ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــے
تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر نیکی کیا کریں کسی کا دل رکھ لینا ، کسی کو پانی پلادیــؔـنا
زبان پر طنز آجانے کے باوجود کسی کو ہرٹ نہ کـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــرنا
خاموش رہنا اور ایسے ان گنت کام آپ کے دل کو بہادر بنائیں گـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــے
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں
موت حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔
اگر ہمیں واقعی اس بات کا یقین ہو جائے کہ ہم میں سے ہر شخص نے قبر کی تاریکی دیکھنی ہے تو نیکی کرنا اور گناہوں کو چھوڑنا آسان ہوجائے۔۔۔۔
موت سے متعلق قرآن میں مختلف جگہ سے لی گئی آیات
”اپنی نیکی کو ایسے چھپاؤ، جیسے اپنی بُرائی چھپاتے ہو؛
اور اپنے عمل کے بل بوتے پر کبھی فخر نہ کرنا
کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تم (حقیقت میں) بدبخت ہو، یا نیک بخت!”
سلمة بن دينار المخزومي رحمه الله
(شعب الإيمان للبيهقي : 6412)
”اپنی نیکی کو ایسے چھپاؤ، جیسے اپنی بُرائی چھپاتے ہو؛
اور اپنے عمل کے بل بوتے پر کبھی فخر نہ کرنا
کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تم (حقیقت میں) بدبخت ہو، یا نیک بخت!”
سلمة بن دينار المخزومي رحمه الله
(شعب الإيمان للبيهقي : 6412)