Best Quotes for you
Best Quotes for you provide motivation and introspection by condensing difficult concepts and feelings into a few impactful phrases. Martin Luther King Jr. emphasizes the significance of remaining silent in the face of injustice, while Steve Jobs stresses the value of loving what you do. John Lennon advises us to live in the present, while the Dalai Lama emphasizes happiness as the ultimate objective of life. Gandhi urges proactive change, Churchill emphasizes perseverance, while Emerson promotes individualism. Confucius and Levenson place a strong emphasis on tenacity and gradual advancement. These sayings offer insight and inspiration for many facets of life.
Best Quotes for you
جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی، خواہ وہ محبت ہو، عداوت ہو، لہجہ ہو، لمحہ ہو یا پھر کوئی انسان
سب سے مشکل دستک
سب سے زِیادہ مُشکِل اُس دروازے پر
دَستَک دینا ہے،
جِس کی چابیاں کبھی آپ کی
مِلکِیَّت رہی ہوں
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ
خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن
سب ٹھیک ہو جائے گا
اچھے وقت کے ساتھ لیے
اس کی امید ٹوٹنے نہ دو
زندگی دو پھر سے اسے یقین دلاتے ہوئے کہ سب بہتر ھو گا
کہ امید میں زندگی ھے
زندگی ھمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے۔
آسان الفاظ میں اسے ”آج” کہتے ہیں
اپنے آج کو اپنے گزرے ھوے کل سے بہتر کرنے کی کوشش کرتے رھیں
*جنھوں نے ٹھکرایا تھا ہمیں ہمارا وقت دیکھ کر✨🌺
ان شااللہ ایسا وقت لاٸیں گے اُنھیں ملنا پڑے گا ہم سے ہمارا وقت لے کر
جن رشتوں میں ھم سستے پڑ جائیں
وہ رشتے ھمیں بہت مہنگے پڑتے ہیں
جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے
ایک بات بتاؤں
من پسند شخص سب اذیتوں کاحل ہوتا ہے اور ہر اذیت کا ذمہ دار بھی
انسان من پسند چیزوں سے ہار جاتا ھے
ہزار دشمن آپکے دل کا وہ حال نہیں کر سکتے جو ایک پیارا کر جاتا ھے
ہر پریشانی ٹریفک کے سرخ اشارے کی طرح سے ہوتی ہے جو کہ کچھ انتظار کے بعد سبز ہو ہی جاتا ہے ھمت نہیں ھارنی چاھیے جو ھمت ھار جاتا ھے وہ زندگی ھار جاتا ھے مشکل وقت میں ثابت قدم رہیں اور اللّٰہ کی بارگاہ میں رحمت اور مغفرت کی دعا کرتے رھیں اشارہ سبز ھو جائے گا
For more quotes please visit my website and my other pages like, my facebook page, my instagram page and my pinterest.