Precious Words in Urdu
“Precious words in Urdu” means words that touch the heart, soothe the soul and leave a deep impression on the listener. Urdu literature has a long history of “precious words”, where beautiful and standard language is used in poetry and prose. Poets like Ghalib, Iqbal and Faiz have won the hearts and reflected the feelings of people through their words. “Precious words” are important not only in literature but also in everyday conversations, where the use of appropriate and polite words strengthens love, respect and relationships.
Precious Words in Urdu
ہمارا اچھا ہونا کسی کی پرواہ کرنا رونا دھونا چیخنا چلانا دعائیں مانگنا
کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا
یقین کیجئے
کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں
آؤ
آج کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں
مسکراتے رہا کریں کیونکہ یہی وہ کام ھے جو آپ خود کر سکتے ہیں
ورنہ رلانے اور تڑپانے کے لئے ہمارے اردگرد ہی کافی لوگ موجود ہوتے ہیں
اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ھے،، بلکہ احساس کی بلندی کا نام ھے
یعنی کسی کی خوشی کو اپنی خوشی
اور کسی کے درد کو بھی آپ اپنا درد سمجھیں
مجھے سردیاں اس لیے بھی پسند ہیں
کہ سردیوں کی خاموش فضا میں اذانوں کی خوبصورت صدائیں
جب کانوں تک دور دور سے پہنچتی ہیں تو روح میں سکون ہی سکون تحلیل ہوجاتا ہے
خاص کر اذانِ فجر اور اذانِ مغرب کے وقت یوں محسوس ہوتا ہے
جیسے کوئی بہت قریب سے پکار رہا ہو آؤ کامیابی کی طرف آؤ کامیابی کی طرف
اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کے مرد برے ہیں
تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں
اور اگر مردوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی عورتیں بری ہیں
تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ باپ اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کریں
For more quotes and poetries please visit my website and my other pages like, my facebook page, my instagram page and my pinterest.