🕌 فضیلت یومِ جمعہ

🕌 فضیلت یومِ جمعہ

.اس ارٹیکل میں فضیلت یومِ جمعہ 🕌 کے بارے میں بتایا گیا ہے

🕌 فضیلت یومِ جمعہ
🕌 فضیلت یومِ جمعہ

🕌 فضیلت یومِ جمعہ

☀ “سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے۔”
📕 صحیح مسلم: ٨٥٤
📖 ① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں “سورہ سجــدہ” اور “سورہ دھــر” کی تلاوت کرنا-
📚 صحیح مسلم: ٨٨٠
🖌 ② مســــــواک کرنا-
📚 صحیح البخاری-٨٨٠
🚿 ③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا
📚 جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن
🥼 ④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا-
📚 سنن ابوداؤد: ٣٤٧

⏳ ⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا-
📚 صحیح البخاري: ٨٨٣
💫 ⑥  جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا
📙 سنن ابوداؤد :٣٤٥
✨ ⑦  جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا
📚 سنن ابوداؤد: ٣٤٥
🕌 ⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا
📚 صحیح البخاری: ١١٦٧
♻ ⑨ خـطیب( امام) کے قریب بیٹھنا-
📚 سنن ابوداؤد: ٣٤٥

🔍 ⑩ مقتدیوں کا خطبہ  جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سننا
📚 سنن ابوداؤد: ٣٤٥
🚫 ⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا
📚 سنن ابوداؤد: ٣٤٥
📖 ⑫ امــام کا نمازِ  جمعہ میں “سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ” یا “سورہ  جمعہ و سورہ منافقون” کی تـلاوت کرنا
📚 صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩
💫 ⑬  جمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا-
📚 سنن ابی داود: ١١٣٠

🔸 ⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا-
📚 صحیح مسلم : ٩١٢
📖 ⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا-
📚 صحیح الجامع-٦٤٧٠
💰 ⑮  جمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرناـ
📚 منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨
🥣 ⑯ جمعہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا
📚 مسند احمد: ٢٧٣٣

For more quotes and stories please visit my website and my other pages like, my facebook page, my instagram page and my pinterest.

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here